بسات بھر

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - حسب قوت، بقدر طاقت، اپنی سکت یا اہلیت کے مطابق۔

اشتقاق

معانی متعلق فعل ١ - حسب قوت، بقدر طاقت، اپنی سکت یا اہلیت کے مطابق۔